حکومت کا شرح سودبرقرار رکھنے کا اعلان

کراچی: اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی موجودہ سطح پر ہی برقرر رکھنے کا اعلان کردیا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود کے تعین کے لیے مانیٹری پالیسی کا اجلاس گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔

اجلاس کے بعد نئی مانیٹری پالیسی جاری کردی گئی جس کےمطابق شرح سود 11.5 کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

Check Also

سحر غزل کی ہیٹ ٹرک بطور معاون پروڈیوسر نیا پروجیکٹ “محافظ” جلد پیش کیا جائے گا

کراچی (رپورٹ، وسیم خان) تھیٹر اور ٹی وی کی معروف و باصلاحیت اداکارہ سحر غزل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *