مہوش صدیقی زاہد شاہ کے کلاسک کھیل” بیٹی رانی” کے مرکزی کردار میں

کراچی: پرکشش ایکٹرس مہوش صدیقی زاہد شاہ کے کلاسک کھیل “بیٹی رانی” کا ٹائٹل رول ادا کررہی ہیں وہ اس کھیل میں پہلے بھی ٹائٹل رول میں بہترین پرفارمنس کامظاہرہ کرچکی ہیں مہوش صدیقی کا شمار باصلاحیت ایکٹرس کے طور پر کیا جاتا ہے وہ معیاری پروجیکٹس کو ترجیح دیتی ہیں اسی وجہ سے وہ کراچی تھیٹر پر کم ہی نظر آتیں ہیں،

کلاسک کھیل بیٹی رانی کی تیاریاں عروج پر ہیں پروڈیوسر ڈائریکٹر زاہد شاہ اس کھیل کو ایک نئے عزم حوصلے کے ساتھ ان فمیلیز کے لیے ڈرامہ ایک بار پھر پیش کررہے ہیں جو تماشبین پروڈیوسرز کے بہودہ ڈانس سے بھرپور ڈراموں کی وجہ سے دور ہو گئیں ہیں

Check Also

نازش جہانگیر ٹوٹا دل رکھنے والے شخص سے شادی کیلئے تیار

اداکارہ نازش جہانگیر نے اپنے مستقبل کے شریکِ حیات کے حوالے سے خواہشات کا اظہار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *