کراچی: منگھوپیر پولیس نے ناردرن بائی پاس ہمدرد کٹ کے قریب مبینہ مقابلے کے بعد 3 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔
ایدھی حکام کے مطابق زخمی حالت میں گرفتار ملزمان کو طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کی شناخت رومن، عباس اور دانیال کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس نے ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔
THE PUBLIC POST