کراچی:سرجانی ٹاؤن میں گھر سے19 سالہ نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد

کراچی: سرجانی ٹاؤن میں گھر سے ایک نوجوان کی پھندا لگی لاش ملی ہے۔
چھیپا حکام کے مطابق سرجانی ٹاؤن خدا کی بستی فیز 2 ٹی سی ایف اسکول کے قریب گھر سے ایک نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔

لاش کو ایمبولینس کے ذریعے عباسی اسپتال منتقل کیا گیا۔لاش کی شناخت 19 سالہ محمد علی ولد حیدر علی سے ہوئی۔

سرجانی تھانہ کے ہیڈ محرر ساجد قادری نے بتایا کہ پولیس کو اس واقعہ کی اطلاع ملی ہے جبکہ پولیس واقعہ کی تحقیقات کررہی ہے۔

Check Also

سونا اور چاندی مزید سستے ؛مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

کراچی: سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں ہفتے کو بھی سونے اور چاندی کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *