سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ۔ قیمت 33ڈالر کی کمی سے 3ہزار 292ڈالر کی سطح پر آگئی

کراچی (پبلک پوسٹ)عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 33ڈالر کی کمی سے 3ہزار 292ڈالر کی سطح پر آگئی۔

عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 3000روپے کی کمی سے 3لاکھ 51ہزار 500روپے کی سطح پر آگئی۔

اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 2ہزار 572روپے گھٹ کر 3لاکھ 1ہزار 354روپے کی سطح پر آگئی۔

Check Also

ڈائریکٹرجنرل محکمہ ثقافت و سیاحت سندھ حبیب اللہ کا مہران آرٹس کونسل حیدر آباد کا تفصیلی دورہ

مہران آرٹس کونسل سندھ کی ثقافت کا اہم مرکز ہے اس ادارے کو جدید سہولیات …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *