ملک بھر میں سونے کی قیمتیں گرگئیں، صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار روپے کم ہوگئی۔

کراچی (پبلک پوسٹ )
ملک بھر میں سونے کی قیمتیں گرگئیں، صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار روپے کم ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 95 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 858 روپے کم ہونے کے بعد 3 لاکھ 39 ہزار 334 روپے ہوگئی۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 10 ڈالر کی کمی سے 3 ہزار 740 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے

Check Also

جے ایس بینک پر ایف آئی اے کا چھاپہ،حوالہ ہنڈی نیٹ ورک بے نقاب، 3 گرفتار،تحقیقات میڈیا اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ کمپنیاں شامل تفتیش

کراچی (پبلک پوسٹ)جے ایس بینک پر ایف آئی اے کا چھاپہ، حوالہ ہنڈی نیٹ ورک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *