کراچی: کورنگی کازوے پر شہریوں کی بڑی تعداد سونا ڈھونڈنے پہنچ گئی

کراچی (پبلک پوسٹ )
کراچی میں کورنگی کاز وے کے قریب سونے کے ذرات کی تلاش کے لیے بڑی تعداد میں لوگ کھدائی کا سامان لے کر پہنچ گئے۔

لوگوں کی بڑی تعداد نے کھدائی کا سامان لیکر گڑھے کھود کر سونے کے ذرات کی تلاش شروع کر رکھی ہے۔

کورنگی کاز وے کے قریب خواتین اور بچوں سمیت عوام کی بڑی تعداد کو مختلف مقامات پر سونے کے ذرات تلاش کرتے دیکھا جاسکتا ہے اور اس حوالے سے ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

Check Also

سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد مندی، 119 پوائنٹس کی کمی

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج زبردست تیزی کے بعد مندی چھاگئی۔کاروباری ہفتے کے پہلے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *