کراچی میں ٹریفک پولیس کو ایک بار پھر پاور دینے کا فیصلہ

کراچی (پبلک پوسٹ)کراچی میں ٹریفک پولیس کو ایک بار پھر پاور دینے کا فیصلہ

نو پارکنگ اور ڈبل پارکنگ پر اب ٹریفک پولیس چالان کر سکے گی

رانگ وے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے چالان بھی پولیس کریگی

شہر میں ای چالان سسٹم کے بعد پولیس کوصرف ٹریفک کنٹرول کرنے کا اختیار تھا

ای چالان سسٹم کے بعد ٹریفک پولیس کو چالان کا اختیار نہیں تھا

ٹریفک نظام میں بہتری تو آئی لیکن جہاں کیمرے نصب نہیں وہاں نظام ٹھیک نہیں تھا

شہر کی جن شاہراہوں پر سیف سٹی کیمرے نصب نہیں پولیس وہاں چالان کر سکے گی

شہر میں ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کے لیئے فیصلہ کیا گیا

شہری ٹریفک قوانین کی پاسداری کریں،ٹریفک پولیس حکام

Check Also

پی ٹی آئی لانگ مارچ، اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی میں 15اکتوبر تک توسیع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیشِ نظر حکومت نے سکیورٹی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *