سونے کی قیمت میں کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی (پبلک پوسٹ )
ملک میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری ہے، فی تولہ 5 ہزار روپے سستا ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 5 ہزار روپے کی کمی کے بعد آج ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 26 ہزار 562 روپے ہوگیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 4286 کم ہو کر 3 لاکھ 65 ہزار 708 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونا 50 ڈالر کم ہو کر 4042 ڈالر فی اونس ہے۔

Check Also

بانی پی ٹی آئی سےملاقاتوں کیلئے درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلیے مقرر

سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا کیس سماعت کیلئے مقرر کر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *