1971 کے ہیرو میجر شبیر شریف شہید کا54واں یومِ شہادت عقیدت کے ساتھ منایا گیا

کراچی (پبلک پوسٹ )
آج 1971 کی جنگ کے ہیرو، میجر شبیر شریف شہید (نشانِ حیدر) کا 54واں یومِ شہادت منایا جا رہا ہے۔

ملک بھر میں فوجی و سول ادارے، اہل خانہ اور شہری ان کی قربانی کو خراج تحسین پیش کر رہے ہیں۔

تقریب میں ان کی بہادری اور ملکی خدمت کو یاد کیا گیا، اور نوجوان نسل کو وطن کی حفاظت اور قربانی کے جذبے کی اہمیت سے آگاہ کیا گیا۔

Check Also

پاکستان کسٹمز اسٹیشن مند پر مسلح افراد کے حملے،کسٹمز سپاہی زخمی

پاکستان کسٹمز اسٹیشن مند پر مسلح افراد کے حملے میں کسٹمز سپاہی زخمی ہوگیا۔ پاکستان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *