نئے سال کی آمد پر ٹرمپ کی بڑی خواہش سامنے آگئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نئے سال کے موقع پر اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دنیا میں امن دیکھنا چاہتے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ سے جب یہ سوال کیا گیا کہ ان کی نئے سال کی خواہش کیا ہے تو انہوں نے مختصر مگر معنی خیز جواب دیتے ہوئے کہا، ’’زمین پر امن‘‘۔

ٹرمپ کا یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب دنیا مختلف خطوں میں جاری جنگوں اور تنازعات کا سامنا کر رہی ہے۔

Check Also

روس کا ایران کو ایک ارب ڈالر قرض فراہم کرنے کا اعلان

ماسکو: روس ایران کو ایک ارب ڈالر قرض فراہم کرے گا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *