نئے اسلحہ لائسنس کیپرانی 20 ہزار درخواستیں رد کر دی گئیں

لاہور: ڈی سی آفس لاہور میں نئے اور پرانے اسلحہ لائسنس کی تجدید کا معاملہ، نئے اسلحہ لائسنس پر دس سال سے پابندی عائد ہے۔
ضلعی انتظامیہ لاہور کے مطابق نئے اسلحہ لائسنس کی پرانی 20 ہزار درخواستیں رد کر دی گئیں، نئی درخواست وصول کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

پرانے اسلحہ لائسنس کی تجدید کے لئے 12 ہزار درخواستیں موصول ہوئیں، 12 ہزار درخواستوں کی تجدید کے لئے پڑتال کا عمل جاری ہے۔

ضلعی انتظامیہ لاہور کے مطابق اسلحہ لائسنس کی درخواستوں کی پڑتال کے بعد تجدید کی جائے گی۔

Check Also

خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟وزیرِ اعظم کی زیر صدرات اجلاس میں غور

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطح کے مشاورتی اجلاس میں خیبر پختون …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *