کراچی: اسٹار گیٹ کے قریب اسکول وین میں آتشزدگی، دھویں سے 5 بچے متاثر

کراچی میں اسٹار گیٹ کے قریب اسکول وین میں آگ لگ گئی۔

پولیس حکام کے مطابق 5 بچے دھویں کی وجہ متاثر ہوئے، جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد گھر روانہ کر دیا گیا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اسکول وین میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق وین میں سوار تمام بچے محفوظ رہے ہیں۔

Check Also

سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مہنگا ہوگیا،چاندی کی قیمت مستحکم

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، جبکہ چاندی کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *