حکومت کا ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

وفاقی حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

رپورٹ کے مطابق اس سلسلے میں وفاقی حکومت کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

وفاقی حکومت کی جانب سے تعطیل کے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ ملک بھر میں 5 فروری 2026 کو یومِ کشمیر کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔

Check Also

نورین نیازی کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی

بانی چیئرمین کی ہمشیرہ نورین نیازی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *