کراچی:کورنگی کراسنگ کے قریب ٹینکرکی موٹر سائیکل کو ٹکر، بچی جاں بحق

کراچی:کورنگی کراسنگ کے قریب آئل ٹینکرکی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار بچی جاں بحق ہو گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ٹینکر ڈرائیور حادثے کے بعد فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔

Check Also

سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مہنگا ہوگیا،چاندی کی قیمت مستحکم

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، جبکہ چاندی کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *