اگلا نمبر کیوبا کا ہےٗ امریکی سینیٹر لنزے گراہم

امریکا کے ری پبلکن سینیٹر لنزے گراہم نے کہا ہے کہ اگلا نمبر کیوبا کا ہے۔

امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران پر حملوں کے بعد کیوبا کو اگلے ہدف کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ کمیونسٹ آمریت جلد ختم ہو جائے گی اور ان کے دن گنے جا چکے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ سب مادورو کے بارے میں بات کر رہے تھے، لیکن صدر ٹرمپ نے اسے جیل میں ڈال دیا۔

Check Also

دپیکا پڈوکون کے ماضی سے متعلق بڑا انکشاف؟ مزمل ابراہیم کے بیان نے ہلچل مچا دی

بھارتی اداکار مزمل ابراہیم نے اداکارہ دپیکا پڈوکون سے متعلق اپنے پرانے انٹرویو کے وائرل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *