پاکستان اسٹاک ایکسچینج میںشدید مندی سے کاروبار کا آغاز

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج شدید مندی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا۔

منگل کے روز بازارِ حصص میں 1534 پوائنٹس کی گراوٹ کے ساتھ کاروبار شروع ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس گھٹ کر ایک لاکھ 49 ہزار 673 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

بعد ازاں مارکیٹ میں مندی کا رجحان جاری رہا اور انڈیکس بتدریج 1726، 1856 اور 2032 پوائنٹس کی مندی کے ساتھ مجموعی طور پر گھٹ کر ایک لاکھ 49 ہزار 175 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

Check Also

کراچی: تھانہ بریگیڈ پولیس کی کارروائی،نابالغ لڑکی سے زیادتی میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے تھانہ بریگیڈ کی حدود میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نابالغ لڑکی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *