وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو اللہ نے عظیم عزت سے نوازا ہے: مریم اورنگزیب

لاہور: سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو اللہ نے عظیم عزت سے نوازا ہے۔
ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان کی قیادت نے تباہ کن جنگ کو روک دیا، تاہم اس قیادت نے لاکھوں معصوم جانوں کو محفوظ بنایا اور دنیا کو تباہی کے دہانے سے واپس لے آئی۔

مزیدبرآں، صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ تباہی کی بجائے مذاکرات کا راستہ اختیار کرنے پر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایران کی قیادت کو بھی سراہتے ہیں۔

Check Also

پاکستان کی جوہری تنصیبات کا پہلا جائزہ مکمل، ایٹمی اثاثے محفوظ قرار

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ماہرین نے 12 دن تک جائزہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *