کراچی میں میٹرک کے امتحانات، صبح کی شفٹ میں ہونیوالا کمپیوٹر اسٹیڈیز کا پرچہ آؤٹ

کراچی میں صبح کی شفٹ میں ہونے والا میٹرک کا کمپیوٹر اسٹیڈیز کا پرچہ آؤٹ ہوگیا۔

کراچی میں میٹرک بورڈ کے تحت نہم و دہم کے سالانہ امتحانات کا آغاز آج سے ہوگیا ہے۔

بورڈ انتظامیہ کی جانب سے طلبہ کو سہولیات دینے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے اور طلبہ شدید گرمی میں بغیر پنکھے کے امتحان دینے پر مجبور رہے۔

ادھر ملیر گورنمنٹ بوائر سیکنڈری اسکول میں کلاسز میں پنکھے ہی موجود نہ تھے جس کے باعث طلبہ نے گرمی میں بغیر سہولیات کے اسکول میں امتحان دیا۔

اس کے علاوہ صبح کی شفٹ میں ہونے والا میٹرک کا کمپیوٹر اسٹیڈیز کا پرچہ بھی آؤٹ ہوگیا تھا۔

Check Also

مفتاح اسماعیل کراچی کی فکر چھوڑیں، پہلے اپنی ناکام معاشی پالیسیوں کا حساب دیں، سعدیہ جاوید

کراچی: ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے مفتاح اسماعیل کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *