پاک بھارت میچ: راکھی ساونت کا کس ٹیم کی جیت پر ڈانس کرنے اور لڈو کھانے کا اعلان؟

بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ اور رقاصہ راکھی ساونت نے پاک بھارت کرکٹ میچ کے حوالے سے اپنی دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے ڈانس کرنے اور لڈو کھانے کا اعلان کیا ہے۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے دوران پاکستان اور بھارت کا مقابلہ 23 فروری کو دبئی میں منعقد ہوگا جس کا شائقین بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں راکھی ساونت کو منفرد ڈیزائن کی جرسی پہنے کرکٹ کھیلتے دیکھا جا سکتا ہے جس پر پاکستان اور بھارت دونوں ممالک کے نام درج ہیں۔
ویڈیو میں راکھی ساونت نے خود کو بھارت کی بیٹی اور پاکستان کی ہونے والی بہو قرار دیتے ہوئے بھارت کی جیت کا نعرہ بلند کیا۔انہوں نے کھلاڑیوں کو مشورہ دیا کہ میچ کے روز بھاری ناشتہ کرنے سے گریز کریں اور وسیم اکرم سے کیٹ واک کا مطالبہ بھی کیا تاکہ اسٹیڈیم میں موجود شائقین کی بوریت دور ہو سکے۔
راکھی ساونت نے مزید کہا کہ جب بھارت وکٹ لے گا تو وہ ڈانس کریں گی اور بھارت کی جیت پر لڈو کھائیں گی۔ان کی

ویڈیو میں راکھی ساونت نے خود کو بھارت کی بیٹی اور پاکستان کی ہونے والی بہو قرار دیتے ہوئے بھارت کی جیت کا نعرہ بلند کیا۔انہوں نے کھلاڑیوں کو مشورہ دیا کہ میچ کے روز بھاری ناشتہ کرنے سے گریز کریں اور وسیم اکرم سے کیٹ واک کا مطالبہ بھی کیا تاکہ اسٹیڈیم میں موجود شائقین کی بوریت دور ہو سکے۔راکھی ساونت نے مزید کہا کہ جب بھارت وکٹ لے گا تو وہ ڈانس کریں گی اور بھارت کی جیت پر لڈو کھائیں گی۔ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہو رہی ہے اور صارفین کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہو رہی ہے اور صارفین کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

Check Also

ماورا حسین کی سالگرہ کی دلکش تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

اپنی خوبصورتی اور شاندار اداکاری کے باعث شہرت رکھنے والی ماورا حسین 33 سال کی ہوگئیں اور خوشی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *