نواز شریف نے ٹکٹوں کے فیصلے کیلئے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر میں انتخابات کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔
صدر مسلم لیگ ن نواز شریف نے ٹکٹوں کے فیصلے کیلئے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا، 23 رکنی پارلیمانی بورڈ میں نوازشریف، شہباز شریف، اسحاق ڈار، احسن اقبال شامل ہیں۔

خواجہ آصف، مریم نواز، حمزہ شہباز، خواجہ سعد رفیق بھی بورڈ کا حصہ، آزاد کشمیر سے شاہ غلام قادر، فاروق حیدر، مشتاق منہاس، چودھری محمد سعید بھی بورڈ میں شامل ہیں۔

Check Also

بشریٰ انصاری کی بالی ووڈ فلم ’بٹوارہ 1947ء‘ پر کڑی تنقید

پاکستان کی معروف اداکارہ، میزبان، کامیڈین اور گلوکارہ بشریٰ انصاری نے بالی ووڈ کی نئی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *