پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 1 لاکھ 72 ہزار کی حد بحال

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز بھی تیزی دیکھی جا رہی ہے۔

بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 2327 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 72 ہزار 239 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس1 لاکھ 70 ہزار 758 پوائنٹس کی نچلی سطح تک آیا، جبکہ 1 لاکھ 72 ہزار 400 کی بلند سطح تک بھی گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 69 ہزار 911 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Check Also

Casino Joy Casino: Schneller Spin-Erfolg in Mobile Slots

1. Das Pulsieren einer schnellen Spielsession In der Welt des Online-Glücksspiels kann Geschwindigkeit genauso spannend …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *