سوات: رحیم آباد میں کار پر فائرنگ کرکے2 افراد کو قتل کردیا گیا

سوات کے علاقے رحیم آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔

پولیس کے مطابق لاشوں کو سیدو شریف اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ واقعے کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آ سکیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Check Also

معاذ صداقت کے ’نولُک سکس‘ کا چرچہ، ویڈیو وائرل

پاکستان کے نوجوان بلے باز معاذ صداقت نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *