رواں سال سندھ میں کانگو وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا

کراچی: صوبہ سندھ میں رواں سال کانگو وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق متاثرہ مریض کو گزشتہ شب جناح اسپتال میں داخل کیا گیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ مریض کا تعلق ٹنڈو آدم سے ہے اور اسے طبی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔

Check Also

گوشت کھانے والوں کی اکثریت100 سالہ عمر پاتی ہے: چینی تحقیق

انسان کی خوراک اس کے مستقبل کی صحت، طویل عمری اور دائمی بیماریوں سے بچاؤ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *