صدر آصف علی زرداری 5 روزہ دورے پر چین روانہ ہو گئے

صدرِ مملکت آصف علی زرداری پانچ روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہو گئے، جہاں وہ اعلیٰ چینی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔

لاہور ایئرپورٹ پر گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے انہیں الوداع کیا۔

دورے کے دوران دوطرفہ تعلقات، تجارتی تعاون اور سی پیک سمیت اہم امور پر تبادلۂ خیال متوقع ہے۔

یہ دورہ پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے کے سلسلے میں کیا جا رہا ہے، جو یکم مئی تک جاری رہے گا۔

Check Also

خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟وزیرِ اعظم کی زیر صدرات اجلاس میں غور

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطح کے مشاورتی اجلاس میں خیبر پختون …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *