ٹھٹھہ: کریک ڈاؤن کے دوران35افغانی زیرِ حراست

ٹھٹھہ میں پولیس کی جانب سے افغانیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ شہر کے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر 35 افغانیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

پولیس نے کہا کہ حراست میں لیے گئے افغانیوں کو سہراب گوٹھ کراچی منتقل کیا جا رہا ہے۔

Check Also

راولپنڈی: 11 سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی،خاتون سمیت 3 افراد گرفتار

راولپنڈی میں 11 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کے بعد خاتون سمیت 3 افراد کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *