کراچی، مئی میں مختلف واقعات میں56 افراد قتل ہوئے

کراچی :کراچی میں مئی 2026 میں مختلف واقعات میں56 افراد قتل ہوئے 126 گاڑیاں اور 2685 موٹر سائیکلیں چھینی اور چوری کی گئیں۔

سی پی ایل سی کے مطابق مئی میں شہر میں 20 گاڑیاں چھینی جبکہ 106 چوری کی گئیں۔

اس دوران شہر کے مختلف علاقوں سے 445 موٹر سائیکلیں چھینی اور 2 ہزار 240 موٹر سائیکلیں چوری کی گئیں۔

مئی میں شہریوں سے ایک ہزار 860 موبائل فون چھینے لیے گئے۔ بھتہ خوری کے 10 جبکہ بینک ڈکیتی کی ایک واردات رپورٹ ہوئی۔

Check Also

ہانیہ عامر اسٹار ہیں،زیادہ معاوضہ لینے میں برائی نہیں: فیصل قریشی

پاکستانی اداکار فیصل قریشی نے اداکارہ ہانیہ عامر کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور اسٹار پاور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *