کراچی، شہید ملت روڈ پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

کراچی: شہر قائد کے علاقے شہید ملت روڈ پر ہل پارک کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔

چھیپا حکام کے مطابق حادثے کے بعد جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی شناخت 23 سالہ عادل کے نام سے کی گئی۔

Check Also

شہباز شریف کا رابطہ؛ مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم ہاؤس آنے کی دعوت قبول کرلی

اسلام آباد: شہباز شریف کے رابطے پر مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم ہاؤس آنے کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *