عوام کیلئے بڑی خوشخبری، ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

لاہور: لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں 50 روپے تک کمی کا امکان ہے۔

اوگرا ذرائع کے مطابق ایل پی جی کی سرکاری قیمت 309 روپے فی کلو گرام سے کم ہو کر 259 روپے فی کلو گرام ہو سکتی ہے۔

ایل پی جی کی وافر مقدار موجود ہونے کی وجہ سے قیمت میں کمی کی جائے گی۔

واضح رہے کہ اوگرا کی مقررہ کردہ قیمت پر لاہور سمیت ملک بھر میں کہیں بھی ایل پی جی دستیاب نہیں ہے۔

Check Also

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا آخری دن،تمام بینک آج رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے

کراچی:لک بھر میں آج تمام کمرشل بینک رات 10 بجے کھلے رہیں گے جہاں ٹیکس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *