گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 727ٹیسٹ مثبت آگئے

کراچی (پبلک پوسٹ)محکمہ صحت سندھ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3,278 ڈینگی ٹیسٹ کیے گئے، 727 مثبت آئے۔

کراچی میں 269 اور حیدرآباد میں 458 کیسز رپورٹ ہوئے۔

سیکریٹری صحت ریحان بلوچ کے مطابق ڈینگی کیسز میں نمایاں کمی دیکھی جا رہی ہے۔

Check Also

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخی سطح پر پہنچنے کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *