کراچی: نیگلریا کا 1 اور کیس رپورٹ،44 سالہ مریض وینٹی لیٹر پر منتقل

کراچی میں نیگلریا فاؤلری کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے، جہاں 44 سالہ شہری میں مہلک دماغ خور امیبا کی تشخیص ہوئی ہے۔

نجی اسپتال کے حکام کے مطابق مریض کو نیگلریا فاؤلری کے باعث شدید دماغی انفیکشن لاحق ہو گیا ہے۔

اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مریض کی حالت تشویش ناک ہے اور اسے انتہائی نگہداشت کے وارڈ (آئی سی یو) میں وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

Check Also

خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟وزیرِ اعظم کی زیر صدرات اجلاس میں غور

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطح کے مشاورتی اجلاس میں خیبر پختون …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *