ایشین ویمن نیٹ بال پلیٹ ڈویژن چیمپئن شپ: پاکستان نے جاپان کو شکست دیدی

ہانگ کانگ میں شروع ہونے والی ایشین نیٹ بال پلیٹ ڈویژن چیمپئن شپ میں پاکستان ویمن ٹیم نے اپنی مہم کا آغاز جاپان کے خلاف شاندار کامیابی سے کیا ہے۔

پاکستان ویمن نیٹ بال ٹیم نے شروع سے ہی جاپان پر دباؤ برقرار رکھا اور جاپان کو برتری حاصل کرنے نہیں دی۔

پاکستان ویمنز نیٹ بال ٹیم نے جاپان کے خلاف 34-58 سے زبردست کامیابی حاصل کی۔

ایونٹ میں پاکستان ٹیم اپنا دوسرا میچ تھائی لینڈ کے خلاف 10 اگست کو کھیلے گی۔

Check Also

قرض کی عدم ادائیگی پر بیوی و بچی کے مبینہ اغواء سے دلبرداشتہ محنت کش کی خودکشی

شیخو پورہ کے علاقے فاروق آباد میں مبینہ طور پر قرض کی ادائیگی میں تاخیر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *