فیلڈ مارشل کا دورہ کامیاب، نتائج جلد سامنے آنا شروع ہو جائیں گے: ایرانی صدارتی دفتر

تہران: ایرانی حکومت نے چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کے حالیہ دورے کو نتیجہ خیز اور سود مند قرار دے دیا۔
ایرانی صدارتی دفتر سے جاری بیان کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایران کا دورہ انتہائی نتیجہ خیز رہا، فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورے میں قابلِ قدر سفارتی کامیابیاں حاصل ہوئیں۔

ترجمان سید مہدی طباطبائی نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل دورے کے نتائج جلد ہی سامنے آنا شروع ہو جائیں گے۔

Check Also

پاکستان فلم اینڈ ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات سال 2026 تا 2028 بلامقابلہ منتخب عہدیداران،منیجنگ کمیٹی اور تاحیات وائس چیئرمین کا اعلان

کراچی: پاکستان فلم اینڈ ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات 2026 تا 2028 کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *