کراچی، نیو کراچی میں گھر میں کرنٹ لگنے سے خاتون جاں بحق

کراچی: شہر قائد کے علاقے نیو کراچی سیکٹر اے ون فور میں گھر کے اندر کرنٹ لگنے سے 50 سالہ خاتون جاں بحق ہوگئیں۔
چھیپا حکام کے مطابق واقعہ عائشہ مسجد کے قریب پیش آیا جہاں کرنٹ لگنے سے خاتون کی حالت تشویشناک ہوگئی۔

جاں بحق خاتون کی شناخت 50 سالہ عالیہ کے نام سے ہوئی ہے جن کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کردی گئی۔

Check Also

شراب برآمدگی کیس: شرجیل میمن سمیت تمام ملزمان 8سال بعد بری

کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے ضیاء الدین اسپتال میں شراب برآمد ہونے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *