کوئٹہ؛ ماں نے چھری کے وار سے دو بچوں کو قتل کر دیا

کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے چشمہ اچوزئی میں مبینہ طور پر ماں نے چھری کے وار سے دو بچوں کو قتل کر دیا۔
پولیس کے مطابق چھری کے وار سے ایک سالہ نعمت اللہ اور 20 روزہ کمسن حمیدہ جاں بحق ہوگئی جبکہ واقعے میں بچوں کی والدہ سکینہ بھی زخمی ہوئی۔

ریسکیو عملے کی مدد سے زخمی خاتون اور دونوں بچوں کی میتیں سول اسپتال منتقل کر دی گئیں۔

واقعے کی اطلاع پر پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔

Check Also

آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ،کراچی میں آٹا سب سے مہنگا

کراچی کے شہر ملک میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔ وفاقی ادارہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *