کراچی، کورنگی میں نامعلوم سمت سے گولی لگنے سے خاتون زخمی

کراچی: شہر قائد کے علاقے کورنگی انڈس اسپتال کے قریب نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے 24 سالہ خاتون زخمی ہوگئی۔
چھیپا ذرائع کے مطابق زخمی خاتون کی شناخت ثریا زوجہ کامران کے نام سے ہوئی جسے طبی امداد کے لیے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

واقعے کی مزید تفصیلات اور گولی لگنے کی وجوہات فوری طور پر سامنے نہیں آسکیں۔

Check Also

بینظیر بھٹو اسپتال سے مبینہ جعلی ڈاکٹر گرفتار، خون فروخت کرنے کا الزام

راولپنڈی: بے نظیر بھٹو اسپتال سے مبینہ جعلی ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا گیا، جس پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *