لندن میں چور نوازشریف کی گاڑیوں سے شیشے چرا کر لے گئے

لندن: چور سابق وزیراعظم نواز شریف کی گاڑی سے شیشے چرا کر لے گئے۔

نوازشریف کی بی ایم ڈبلیو اور مرسیڈیز کے شیشے چوری کر لئے گئے، ایون فیلڈ ہاؤس کے باہر کھڑی گاڑیوں کے شیشے چور اتار کر لے گئے، پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج اپنی تحویل میں لے لی۔

فوٹیج میں دو نقاب پوش نوجوان گاڑی کے شیشے اتار تے ہوئے موجود تھے، نواز شریف کی گاڑیوں کیساتھ یہ تیسرا واقعہ پیش آیا ہے۔

Check Also

آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ،کراچی میں آٹا سب سے مہنگا

کراچی کے شہر ملک میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔ وفاقی ادارہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *