پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام آّباد : وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو بڑا ریلیف دے دیا، 20 اکتوبر کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا۔

اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول 5 روپے 16 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 381 روپے 14 پیسےفی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

اس کے علاوہ ڈیزل 7 روپے 69 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 389.27روپے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔

Check Also

خطے میں کشیدگی؛فیلڈ مارشل اہم دورے پر تہران پہنچ گئے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اہم دورے پر ایرانی دارالحکومت تہران پہنچ گئے۔ عالمی خبر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *