کراچی: سوک سینٹر کے قریب پیٹرول پمپ کے سامنے گاڑیوں میں آگ لگ گئی

کراچی: گلشن اقبال میں سوک سینٹر کے قریب ٹوٹل پیٹرول پمپ کے سامنے گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔
ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم کو فائر بریگیڈ ٹرک اور ایمبولینس کے ہمراہ جائے وقوعہ پر روانہ کیا گیا۔

ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے آگ پر قابو پالیا، دو گاڑیاں جل کر خاکستر ہوگئیں، واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Check Also

اداکارہ میرا کی چھوٹی بہن شائستہ عباس کینسر کے باعث انتقال کر گئیں

پاکستان کی معروف اداکارہ میرا کی چھوٹی بہن شائستہ عباس برطانیہ میں کینسر سے طویل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *