کراچی، ریگل چوک کے قریب دکانوں میں آتشزدگی

کراچی میں ریگل چوک کے قریب دکانوں میں آگ لگ گئی۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق 3 فائر ٹینڈر اور ایک واٹر باوزر آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لے رہے ہیں۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق دکانوں میں آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

Check Also

بلاول بھٹو نے پورے پاکستان کو دھمکی دی،کیا عزیر بلوچ سے خونریزی کرانی ہے؟: خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *