کراچی، مائی کلاچی روڈ پر2ٹریلرز میں تصادم، ایک شخص زخمی

کراچی: شہر قائد میں مائی کلاچی روڈ پر امریکی سفارت خانے کے قریب 2 ٹریلرز آپس میں ٹکرا گئے، حادثے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔
چھیپا ذرائع کے مطابق زخمی شخص کی شناخت 30 سالہ مہربان ولد بشیر کے نام سے ہوئی، زخمی کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Check Also

کراچی:گارڈن پمپنگ اسٹیشن میں پانی کے ٹینک سےتین روز پرانی ڈوبی ہوئی لاش ملی

کراچی: گارڈن لیاری ایکسپریس وے ٹول پلازہ کے قریب پمپنگ اسٹیشن میں پانی کے ٹینک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *