اسٹیٹ بینک کا ملک میں عام تعطیل کا اعلان

کراچی (پبلک پوسٹ )
اسٹیٹ بینک نے یوم مزدور کے موقع پر ملک میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق بینک دولت پاکستان جمعرات یکم مئی 2025ء ’’یومِ مزدور‘‘ کے موقع پر عام تعطیل کے سبب بند رہے گا۔

واضح رہے کہ یکم مئی کو ملک بھر میں بھی عام تعطیل ہوتی ہے۔

Check Also

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پہلی بار سینٹرل کنٹریکٹس دینے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پہلی مرتبہ انڈر 19 ٹیم کو سینٹرل کنٹریکٹس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *