دنیا

بھارت کا پے در پے حادثات کے بعد میگ 21 طیاروں کو ہمیشہ کیلیے غیرفعال کرنے کا فیصلہ

انڈین ایئر فورس نے اپنے فضائی بیڑے میں شامل آخری میگ-21 لڑاکا طیارے کو بھی 19 ستمبر کو باقاعدہ طور پر ریٹائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس آخری طیارے کو بھی غیرفعال کرنے کے بعد 60 سال پر محیط میگ-21 کی تاریخ کا خاتمہ ہو جائے گا۔ 62 سال کی مدت میں میگ-21 نے کئی اہم …

Read More »

13 سال سے کم عمر بچوں کو اسمارٹ فون دینا ذہنی صحت کیلئے نقصان دہ

ایک نئی تحقیق میں والدین کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ 13 سال سے کم عمر بچوں کو اسمارٹ فونز یا سوشل میڈیا تک رسائی نہ دیں، کیونکہ اس کا براہِ راست اثر بچوں کی ذہنی صحت پر پڑتا ہے۔ یہ تحقیق ’جرنل آف دا ہیومن ڈیولپمنٹ اینڈ کیپیبلیٹیز‘ میں شائع ہوئی اور اس کے مطابق 13 سال سے …

Read More »

بنگلا دیش ایئر فورس کا تربیتی طیارہ کالج پر گر کر تباہ؛ جاں بحق طلبا کی تعداد 19 ہوگئی

بنگلا دیش فضائیہ کا تربیتی لڑاکا طیارہ (F-7 BGI) میل اسٹون اسکول اینڈ کالج کے کیمپس پر گر کر تباہ ہو گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اندوہناک حادثہ اُس وقت پیش آیا جب طلبا اپنا امتحانی پرچہ دے رہے تھے۔ جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 19 اور زخمیوں کی تعداد 50 سے زائد ہوگئی جن میں …

Read More »

مراکش میں ہزاروں افراد غزہ  کے لیے سڑکوں پر نکل آئے، اسرائیل سے تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ

مراکش کے دارالحکومت رباط میں ہزاروں افراد نے غزہ کی حمایت اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجی مارچ کیا۔ ریلی میں شریک مظاہرین نے فلسطینی پرچم اٹھا رکھے تھے اور غزہ کے عوام سے یکجہتی کا بھرپور اظہار کیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مظاہرین نے اسرائیل کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور مراکش حکومت سے مطالبہ کیا کہ …

Read More »

’سر میں بک گیا‘، ملازم کاانوکھا استعفیٰ وائرل

آفس ملازم کا نوکری سے دیا گیا، انوکھا استعفیٰ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک مختصر مگر سچ پر مبنی استعفیٰ وائرل ہو رہا ہے، یہ پیغام لِنکڈ ان پر ممبئی کی ایک کمپنی ہنگلش کے بانی اور سی ای او شُبھم گنے نے شیئر کیا، جس میں ایک ملازم نے انتہائی سادگی سے اپنی …

Read More »

پاک بھارت جنگ میں 5 بھارتی طیارے تباہ ہوئے، امریکی صدر ٹرمپ نے تصدیق کر دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے اندازے کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی حالیہ جنگ کے دوران پانچ بھارتی جنگی طیارے مار گرائے گئے تھے۔ وائٹ ہاؤس میں ریپبلکن اراکینِ کانگریس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ صورتحال سنگین ہوتی جا رہی تھی اور دونوں ممالک کے درمیان ایٹمی جنگ چھڑنے کا …

Read More »

ایپسٹین کو لکھے مبینہ فحش خط پر تنازع : ٹرمپ کا وال اسٹریٹ جرنل پر مقدمے کا اعلان

واشنگٹن(پبلک پوسٹ)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معروف اخبار وال اسٹریٹ جرنل پر مقدمہ کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ یہ تنازع ایک 2003 کے مبینہ خط پر اٹھا ہے جو جیفری ایپسٹین کو سالگرہ کے موقع پر لکھا گیا تھا۔ اخبار نے رپورٹ کیا کہ مذکورہ خط میں ایک ننگی عورت کی خاکہ نما تصویر موجود تھی، جس پر مبینہ …

Read More »

امریکی کمپنی کا سی ای او اپنی ملازمہ کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا؛ ویڈیو وائرل

امریکی کمپنی آسٹرونومر Astronomer کے سی ای او اینڈی بائرن کو اس وقت سبکی کا سامنا کرنا پڑا جب ایک کنسرٹ کے دوران بڑی اسکرین پر وہ ایچ آر کی سربراہ کے ساتھ معاشقہ لڑاتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔ کنسرٹ کا یہ منظر انٹرنیٹ پر فوراً وائرل ہوگیا اور ساتھ ہی سوشل میڈیا صارفین نے اس واقعے پر میمز کی …

Read More »

ایرانی سفیر رضا امیری قابل احترام، امریکا کو مطلوب فہرست میں نام کے باوجود سفارتی مراعات اور استثنیٰ حاصل، پاکستان

ایرانی سفیر رضا امیری قابل احترام، امریکا کو مطلوب فہرست میں نام کے باوجود سفارتی مراعات اور استثنیٰ حاصل، پاکستاناسلام آباد (فاروق اقدس، محمد صالح ظافر) امریکا کی جانب سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کو انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل کرنے کے بعد پاکستان نے واضح کیا کہ اسلام آباد میں تعینات ایران کے سفیر ’انتہائی قابلِ …

Read More »

صہیونی ریاست اپنے دفاع کے قابل ہوتی توامریکا اس کے دفاع میں آتا ہی کیوں: خامنہ ای

ایرانی سپریم لیڈر آیات اللّٰہ علی خامنہ ای نے کہا کہ ایران میں سیاسی و فکری اختلاف کے باوجود لوگ اسرائیلی اور امریکی جارحیت کے خلاف متحد رہے اور اسرائیلی ریاست اگر اپنا دفاع کرسکتی تو امریکا اس جنگ میں آتا ہی کیوں؟ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی رہبر اعلیٰ آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای قومی یکجہتی کے …

Read More »