دنیا

v“مغربی کنارے میں یہودی آباد کار روزانہ جنگی جرائم کر رہے ہیں”، سابق اسرائیلی وزیراعظم کا اعتراف

اسرائیل کے سابق وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کی جانب سے فلسطینیوں پر حملوں کو حکومتی سرپرستی میں جنگی جرائم قرار دے دیا ہے۔ اولمرٹ نے اسرائیل کے چینل 13 پر ایک انٹرویو میں کہا کہ روزانہ کی بنیاد پر آبادکار فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے نکالتے، زمینوں پر قبضہ کرتے اور ان کے گھروں …

Read More »

منفی کرداروں سے مشہور بھارتی اداکار 82 برس کی عمر میں چل بسے

700 سے زائد فلموں میں اداکاری کرنے والے معروف بھارتی اداکار کوٹا سرینواسا راؤ چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2 دن قبل ہی اپنی 83ویں سالگرہ منانے والے کوٹا سرینواسا راؤ کی موت اتوار کی صبح حیدرآباد دکن میں واقع ان کی رہائش گاہ پر ہوئی۔ آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والے اداکار کوٹا سرینواسا راؤ کافی عرصے سے …

Read More »

ایئرانڈیا حادثہ:پائلٹس میں ڈپریشن اور ذہنی صحت کے مسائل کا انکشاف

ایئر انڈیا حادثے کی تحقیقات میں پائلٹس کے میڈیکل ریکارڈز کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ تفتیش کاروں نے ایئر انڈیا کے پائلٹس میں ڈپریشن اور ذہنی صحت کے مسائل کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کے وقت بوئنگ 787 ڈریم لائنر کا کنٹرول کیپٹن سمیت سبھروال کے پاس تھا، جو 8 ہزار 200 فلائٹ …

Read More »

اٹلی سے غزہ کے لیے امدادی کشتی روانہ، اسرائیلی ناکہ بندی توڑنے کا اعلان

اٹلی کے شہر سیراکوس سے فلسطینیوں کی حمایت میں ایک اور امدادی کشتی “ہندالہ” غزہ کے لیے روانہ ہو گئی ہے۔ کشتی میں تقریباً 15 بین الاقوامی کارکن سوار ہیں جو انسانی ہمدردی کے تحت ادویات، خوراک، طبی سازوسامان اور بچوں کا سامان لے کر روانہ ہوئے ہیں۔ یہ مشن فریڈم فلوٹیلا کولیشن کے تحت ترتیب دیا گیا ہے، جس …

Read More »

نیتن یاہو نے ایران سے جنگ میں جادو اور جنات کا سہارا لیا، ایرانی صحافی کا حیران کن دعویٰ

ایران کے معروف صحافی اور پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان اخبار “جوان” کے سابق ایڈیٹر عبداللہ گنجی نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ اسرائیل-ایران جنگ کے دوران اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے مبینہ طور پر جادو ٹونے، جنات اور مافوق الفطرت ارواح کی مدد حاصل کی۔ گنجی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر لکھا کہ جنگ کے …

Read More »

اب خواتین بغیر محرم کے بھی حج کر سکتی ہے ۔سعودی عرب نے شرائط ختم کردی

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے خواتین حاجیوں کے لیے محرم کی شرط ختم کردی ہے، اس سال بھی حج کے اخراجات قسطوں میں لینے پر غور کیا جائے گا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے وزارت مذہبی امور کا اجلاس چئیرمین عامر ڈوگر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر …

Read More »

شادی شدہ بیٹے کی گرل فرینڈ سے ملاقات روکنے کا انوکھا طریقہ، ماں نے طیارہ رکوا دیا

بنگلہ دیش میں ایک حیران کن واقعے میں ایک خاتون نے اپنے شادی شدہ بیٹے کو مبینہ گرل فرینڈ کے ساتھ نیپال جانے سے روکنے کے لیے مسافر طیارے میں بم کی جھوٹی اطلاع دے دی۔ تفصیلات کے مطابق، جمعہ کو بیمن بنگلہ دیش ایئرلائنز کی ڈھاکا سے کھٹمنڈو جانے والی پرواز کو اس وقت روک دیا گیا جب ایئر …

Read More »

گوئٹے مالا؛ زلزلے سے تباہ گھروں میں چوری کے الزام میں 5 افراد کو زندہ جلادیا گیا

گوئٹے مالا میں زلزلے کے بعد تباہ حال گھروں میں چوری کی نیت سے داخل ہونے والے مشتعل ہجوم کے ہتھے چڑھ گئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گوئٹے مالا کا علاقہ سانتا ماریا دی جیسس زلزلے میں سب سے زیادہ متاثر ہوا تھا۔ پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ اس علاقے میں درجنوں خاندان اپنے گھروں کو چھوڑ کر …

Read More »

امریکی عدالت کا خالد شیخ سمیت 9/11 کے مرکزی ملزمان کے بارے میں بڑا فیصلہ سامنے آگیا

امریکا کی اپیل عدالت نے 11 ستمبر 2001 کے حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد کے ساتھ جرم قبول کرنے کے عوض سزائے موت ختم کرنے کے پلی بارگین معاہدے کو مسترد کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی عدالت کے جج پٹریشیا ملیٹ اور نئومی راؤ نے اپنے فیصلے میں وزیر دفاع کے فیصلے کو …

Read More »

حمیرا کی المناک موت، انڈسٹری کی خواتین کیسے متحد ہوئیں؟

پاکستانی اداکارہ حمیرا علی کی المناک موت نے انڈسٹری کی خواتین کو یکجا کردیا ہے۔ پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور سابق رکنِ قومی اسمبلی مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ طوبیٰ انور نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری کی اداکاراؤں نے ایک دوسرے کی ذہنی صحت کا جائزہ لینے کے لیے ایک واٹس ایپ گروپ بنایا ہے۔ …

Read More »