مظفر گڑھ: تھل جیپ ریلی کےکوالیفائنگ راؤنڈ کا آغاز

مظفر گڑھ میں تھل جیپ ریلی کا کوالیفائنگ راؤنڈ شروع ہو گیا۔

راجن پور کے محمد خان مزاری کوالیفائنگ راؤنڈ کے ٹریک پر سب سے پہلے روانہ ہوئے۔

تھل جیپ ریلی کے کوالیفائنگ راؤنڈ کا ٹریک 3 کلومیٹر طویل ہے۔

کوالیفائنگ راؤنڈ میں 5 خواتین ریسرز سمیت 101 ریسرز حصّہ لے رہے ہیں۔

Check Also

انڈر 19 ایشیا کپ:دفاعی چیمپئن پاکستان کا یو اے ای کو شکست دے کر فاتحانہ آغاز

انڈر 19 ایشیا کپ میں دفاعی چیمپئن پاکستان نے یو اے ای کو 9 وکٹوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *