اسرائیلی حکام نے فلسطین ویمن فٹبال ٹیم کی دو انٹرنیشنل کھلاڑیوں رند الحلاوانی اور نٹالی ابو دایہ کو حراست میں لے لیا ہے، جس پر کھیلوں اور انسانی حقوق کے حلقوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق نٹالی ابو دایہ کو مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک یونیورسٹی کے طلبہ ہاسٹل پر کیے گئے چھاپے کے دوران …
Read More »دنیا
سلمان خان کا بالی ووڈ پروڈیوسرز پر سنگین الزامات، مقدمہ دائر کردیا
سلمان خان نے بالی ووڈ کی آنے والی نئی فلم ‘کالا ہرن’ بنانے والے پروڈیوسرز پر پرسنلٹی رائٹس کی خلاف ورزی کا سنگین الزام عائد کرتے ہوئے مقدمہ دائر کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے نئی آنے والی فلم کالا ہرن کے بنانے والوں کو قانونی نوٹس بھیج دیا ہے اور ان …
Read More »کنگنا رناوت نے فلمی دنیا سےدوری کیوں اختیار کی؟ اصل وجہ بتادی
بھارتی اداکارہ اور سیاستدان کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ انہوں نے حقیقی زندگی اور عام لوگوں کے مسائل کو بہتر طور پر سمجھنے کے لیے خود کو بالی ووڈ کی چکاچوند دنیا سے کچھ حد تک الگ رکھا۔ اپنی نئی فلم کی تشہیری مہم کے دوران دیے گئے ایک انٹرویو میں کنگنا رناوت نے کہا کہ فلم انڈسٹری سے …
Read More »طوطے کی غنڈہ گردی، شہریوں کا لاکھوں کا نقصان کردیا
ایڈنبرا: سکاٹ لینڈ کے ایک رہائشی علاقے میں ان دنوں ایک طوطا شہریوں کے لیے دردِ سر بنا ہوا ہے، ننھے طوطے پر الزام ہے کہ وہ کھڑی گاڑیوں کے ربڑ کے حصوں کو اپنی چونچ سے کتر دیتا ہے، جس کی وجہ سے اب تک شہریوں کا ہزاروں ڈالرز (لاکھوں روپے) کا نقصان ہو چکا ہے۔ مقامی رہائشیوں کے …
Read More »امریکی ثالثی رنگ لے آئی،اسرائیل اور لبنان میں جنگ بندی پر اتفاق، مشترکہ اعلامیہ جاری
واشنگٹن:امریکا کی ثالثی میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے واشنگٹن میں ہونے والے چوتھے سہ فریقی مذاکرات کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق دونوں ممالک نے فوری جنگ بندی پر رضامندی ظاہر کی ہے اور ساتھ ہی آئندہ بھی مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے پر …
Read More »امریکی کانگریس میں ٹرمپ کی فوجی کارروائی کے اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور
واشنگٹن:امریکی ایوانِ نمائندگان نے ایک اہم قرارداد منظور کرلی ہے جس کا مقصد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یکطرفہ فوجی کارروائی کے اختیارات کو محدود کرنا ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ قرارداد ڈیموکریٹک ارکان نے پیش کی تھی جسے ایوان میں 215 ووٹوں کی حمایت جبکہ 208 ووٹوں کی مخالفت کے ساتھ منظور کیا گیا۔ ووٹنگ کے …
Read More »ایرانی میزائل اور ڈرون حملہ، کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تباہی،ایک شخص ہلاک 63 افراد زخمی
کویت کی وزارتِ صحت کے مطابق بدھ کی علی الصبح ایران کی جانب سے کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کیے گئے مبینہ میزائل اور ڈرون حملے میں کم از کم 63 افراد زخمی ہو گئے، جن میں ایئرپورٹ کا عملہ اور مسافر بھی شامل ہیں۔ کویتی وزارتِ خارجہ کے مطابق حملے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک بھی ہوا۔ حکام کا …
Read More »امریکی حملوں کے بعد کویت اور بحرین پر ایرانی میزائل و ڈرون حملے، متعدد افراد زخمی
ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران خلیجی خطے میں صورتحال مزید سنگین ہو گئی ہے، جہاں کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈرون حملوں کے بعد پروازیں معطل اور متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ کویت کی فوج کے مطابق ایئرپورٹ کے ایک ٹرمینل کو نشانہ بنانے والے ڈرون اور میزائل حملوں سے بھاری مالی نقصان ہوا ہے …
Read More »شارجہ میں پڑوسی لڑکیوں نے2 سالہ پاکستانی بچے کو تیسری منزل سے نیچے پھینک دیا
شادی کے 5 سال بعد بیٹا پیدا ہوا، سیکنڈوں میں اجڑ گئے‘ اکلوتے بیٹے کی موت پر والد غمزدہشارجہ: متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں ایک انتہائی دل دہلا دینے والا اور افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک رہائشی عمارت کی تیسری منزل سے مبینہ طور پر پھینکے جانے کے باعث 2 سالہ پاکستانی بچہ جاں بحق ہو …
Read More »امریکا اور ایران میں بڑھتی کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں کو پر لگ گئے
امریکہ اور ایران کے درمیان تازہ کشیدگی اور کویت و بحرین پر حملوں کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ بدھ کی صبح ابتدائی کاروبار میں خام تیل کی قیمتوں میں 1 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا کیونکہ مشرقِ وسطیٰ میں امریکا کی جانب سے ایران کے قشم جزیرے پر حملوں اور ایران کی طرف …
Read More »
THE PUBLIC POST