دنیا

امریکا کا ایرانی تنصیبات پر حملہ،جوابی کارروائی میں پاسدارانِ انقلاب کا امریکی اڈوں پر میزائل حملے

امریکا نے ایران میں گوروک اور جزیرہ قشم میں ریڈار تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا جبکہ ایرانی پاسداران انقلاب نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے امریکی فضائی اڈوں کو نشانہ بنایا۔ امریکی سینٹکام کے مطابق امریکی طیاروں نے مبینہ طور پر داغے گئے 4 ایرانی ڈرونز کے جواب میں کارروائی کی اور تمام ایرانی ڈرونز کو مار گرایا۔ امریکی …

Read More »

ویرات کوہلی نے بھارت کیوں چھوڑا؟ ساتھی کھلاڑی کا انکشاف

بھارتی سپر اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کے بھارت چھوڑ کر لندن منتقل ہونے کے فیصلے سے متعلق ان کے سابق ساتھی کرکٹر لیام لیونگ اسٹون نے دلچسپ حقائق بیان کیے ہیں۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے لیونگ اسٹون نے کہا کہ میدان میں جارحانہ انداز اپنانے والے کوہلی ذاتی زندگی میں نہایت نرم مزاج، دوستانہ اور خاندان سے …

Read More »

دوپہر میں مزودروں سے کام لینے پرہزاروں درہم جرمانہ

متحدہ عرب امارات میں موسم گرما میں تپتی دھوپ میں آوٹ ڈور کام پر عائد پابندی کا آغاز ہونے والا ہے۔ خلیجی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں دوپہر کے اوقات میں باہر کام پر پابندی 15 جون سے شروع ہوگی جس کی خلاف ورزی پر 50,000 درہم تک جرمانہ ہو سکتا ہے۔ وزارت انسانی وسائل اور اماراتی نے …

Read More »

’ڈونلڈ ٹرمپ‘ نامی بھینسے کی قسمت کھل گئی

بنگلادیش میں ’ڈونلڈ ٹرمپ‘ نامی بھینسے کی قسمت کھل گئی ہے جسے دیکھنے کے لیے چڑیا گھر میں دور دراز سے لوگ پہنچ رہے ہیں۔ بھینسے کو اصل میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر ذبح کیا جانا تھا لیکن سیکیورٹی خدشات کا حوالہ دیتے ہوئے حکومت نے اسے دارالحکومت کے چڑیا گھر میں منتقل کرنے کا حکم دیا، جہاں شدید گرمی …

Read More »

پاکستان بڑا خود مختار ملک ہے، کسی کا تابع نہیں: روسی صدر

ماسکو:روسی صدر نے بھارتی میڈیا کو آئینہ دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بڑا خود مختار ملک ہے، کسی کا تابع نہیں۔ روسی صدر پوٹن نے پاکستان مخالف سوال پر بھارتی صحافی کو لاجواب کردیا، روسی صدر نے کہا کہ پاکستان بڑا خود مختار ملک ہے، کسی کا تابع نہیں، امید ہے امریکا اورایران کسی سمجھوتے پر پہنچ جائیں گے، …

Read More »

ٹرمپ کی تجویز کام آگئی؛روس بھی یوکرین کیساتھ پُرامن تصفیے کیلیے تیار ہوگیا

روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے ایک بار پھر مذاکرات کی میز پر آنے کا اشارہ دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر نے کہا کہ یوکرین کے ساتھ پُرامن تصفیے اور مذاکرات کے لیے تیار ہیں تاہم انھیں (یوکرین) کو بھی زمینی حقائق کو تسلیم کرتے ہوئے سمجھوتہ کرنا ہو گا۔ …

Read More »

بھارت نے ٹیرف لگائےاور امریکا میں کسی کو بتایا تک نہیں، صدر ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے برسوں تک امریکہ سے فائدہ اٹھایا اور اس کی وجہ یہاں نااہل لوگ تھے جنہوں نے اس صورتحال کو نظر انداز کیا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ بھارت نے تجارتی ٹیرف عائد کیے لیکن امریکہ میں …

Read More »

عامر خان تیسری مرتبہ سہرا باندھنے کو تیار؛ شادی کی تاریخ بھی سامنے آ گئی

بالی وڈ کے سینیئر اداکار عامر خان ایک بار پھر رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کے لیے تیار ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 61 سالہ عامر خان آئندہ ماہ اپنی گرل فرینڈ گوری اسپراٹ کے ساتھ تیسری شادی کریں گے۔ رپورٹس کے مطابق یہ شادی 5 جولائی کو انتہائی نجی اور سادہ تقریب میں ہوگی جس میں صرف دونوں خاندانوں …

Read More »

ویرات کوہلی افغانستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ سے سیریز میں شرکت نہیں کر سکیں گے، ان کے متبادل کھلاڑی کا فیصلہ جلد کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ افغانستان کی کرکٹ ٹیم رواں ماہ 1 ٹیسٹ اور 3 ون ڈے میچز …

Read More »

فیفا ورلڈکپ:اسٹیڈیم آنے والے شائقین پر بڑی پابندی لگادی گئی

فیفا نے 2026 ورلڈ کپ کے دوران شائقین کے لیے اسٹیڈیم میں دوبارہ استعمال ہونے والی پانی کی بوتلیں لے جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ فیصلہ اسٹیڈیم ضابطہ اخلاق میں آخری وقت میں کی گئی تبدیلی کے بعد سامنے آیا ہے۔ ابتدائی طور پر فیفا نے شفاف اور خالی پلاسٹک کی …

Read More »