صحت

اسپین میں دنیا کا مہنگا ترین برگر، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے

برگر 21 صدی کی بہت مقبول غذا بن گیا ہے اور اس کی مقبولیت میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں دنیا کا مہنگا ترین برگر کہاں ملتا ہے؟ اسپین میں ایک ایسا ریستوراں ہے جس نے “سب سے مہنگا برگر” پیش کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ریستوراں کا نام Asador Aupa ہے جو کیٹالونیا میں …

Read More »

صحت مند بینائی کیلئے کونسے وٹامنز سب سے زیادہ مفید؟

بینائی کو صحت مند رکھنے کے لیے کچھ خاص وٹامنز سب سے زیادہ مفید ثابت ہوتے ہیں۔ وٹامن اے: رات کے وقت بینائی اور خشک آنکھوں کے لیے ضروری ہے۔ ریٹینا میں “رھوڈوپسِن” نامی پروٹین بناتا ہے، جو کم روشنی میں دیکھنے کے لیے ضروری ہے۔ اس کی کی کمی سے رات میں نہ دیکھ پانا (Night Blindness) اور “خشک …

Read More »

مائیکروپلاسٹکس انسان کے پیٹ کے بیکٹیریا توازن بدل رہے ہیں: تحقیق

ایک نئی ریسرچ میں بتایا گیا ہے کہ پلاسٹک کے باریک ٹکڑے انسان کے پیٹ میں موجود بیکٹیریا کا توازن بالکل اس ہی طریقے سے بدل رہے ہیں جو کے ڈپریشن اور باول کینسر میں دیکھے جانے والے مائیکروبائیوم پیٹرن سے مطابقت رکھتے ہیں۔ یو ای جی ویک 2025 میں پیش کی جانے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ مائیکروپلاسٹکس …

Read More »

موت کا وقت بتانے والی قدرتی گھڑیاں: ریڈیوکاربن ڈیٹنگ کی حیران کن دنیا

جب کوئی چیز مر جاتی ہے تو اس میں ایک قدرتی گھڑی چلنا شروع ہو جاتی ہے ایک تابکار سگنل جو وقت کے ساتھ ساتھ مدھم ہوتا جاتا ہے اور یہی سگنل ہمیں بتا سکتا ہے کہ موت کب واقع ہوئی۔ بی بی سی کے مطابق یہ دریافت پہلی بار سنہ 1940 کی دہائی میں امریکی کیمیا دان ویلارڈ لِبی …

Read More »

اگر آپ پھلوں کو خشک کرکے کھائیں تو بلڈ شوگر پر کیا اثرات مرتب ہونگے

بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ خشک پھل تازہ پھلوں جیسے ہی فائدہ مند ہوتے ہیں مگر بلڈ شوگر کے لحاظ سے فرق کافی اہم ہے۔ جب کسی پھل کو خشک کیا جاتا ہے تو اس میں موجود پانی کا زیادہ حصہ نکل جاتا ہے لیکن قدرتی شوگر (fructose) ویسی ہی رہتی ہے بلکہ زیادہ مرتکز ہو جاتی ہے۔ نتیجتاً …

Read More »

گھٹنوں کی تکلیف سے فوری نجات پانے کا آسان طریقہ

گھٹنوں کا درد کئی وجوہات سے ہو سکتا ہے (مثلاً گٹھیا، چوٹ، زیادہ وزن، کمزوری یا سوجن وغیرہ)۔ لیکن اگر آپ فوری آرام چاہتے ہیں تو چند گھریلو اور آسان طریقے آزما سکتے ہیں: 1) برف یا ٹھنڈا پانی لگائیں برف کے ٹکڑے کپڑے میں لپیٹ کر 10–15 منٹ گھٹنے پر رکھیں۔ سوجن اور سوزش فوراً کم ہوگی۔ 2) گرم …

Read More »

اگر آپ روزانہ کدو کھائیں تو بلڈ شوگر پر اسکے کیا اثرات مرتب ہونگے؟

کدو صدیوں سے مختلف کھانوں میں استعمال ہوتا آرہا ہے اور جدید طب میں اس پر ذیابیطس و بلڈ شوگر سے متعلق بھی تحقیقات ہوئی ہیں۔1 کدو کا ذائقہ میٹھا ضرور ہے لیکن اس میں کیلوریز کم اور فائبر مناسب مقدار میں ہوتا ہے جبکہ اس کا گلائسیمک انڈیکس نسبتاً کم ہوتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر …

Read More »

مصطفیٰ کمال کی تمام اسپتالوں میں بخار کے مریضوں کیلئےالگ کاؤنٹرز قائم کرنے کی ہدایت

وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے ہدایت کی ہے کہ تمام اسپتالوں میں بخار کے مریضوں کے لیے الگ کاؤنٹرز قائم کیے جائیں تاکہ ڈینگی کے مشتبہ مریضوں کی فوری تشخیص اور علاج ممکن بنایا جاسکے۔ مصطفیٰ کمال کی زیر صدارت ڈینگی کی موجودہ صورتحال پر اجلاس ہوا جس میں رکنِ قومی اسمبلی راجہ خرم شہزاد نواز، انجم عقیل خان، …

Read More »

شوق سے پپیتاکھانے والے ہوشیار ہوجائیں یہ کام نہ کیا تو اسپتال جاسکتے ہیں ،ماہرین

رائے بریلی کی آیوش ڈاکٹر آکانشا دیكشت بتاتی ہیں کہ پپیتے کو غلط وقت پر کھانے سے نقصان پہنچ سکتا ہے۔ اس لیے بہتر ہے کہ اگر آپ کو کسی بھی قسم کی بیماری یا خاص حالت ہے تو پپیتا کھانے سے پہلے ڈاکٹر سے ضرور مشورہ کریں۔لیکن پپیتے کا استعمال ہر کسی کے لیے اتنا فائدہ مند نہیں ہوتا۔ …

Read More »

کراچی کے جناح اسپتال میں زیرِ علاج کانگو کا مریض انتقال کر گیا۔

کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے جناح اسپتال میں زیرِ علاج کانگو کا مریض انتقال کر گیا۔ جے پی ایم سی اسپتال کے حکام کے مطابق 28 سال کے مریض کو تیز بخار اور پیٹ میں تکلیف کی شکایت پر داخل کیا گیا تھا۔ اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق مریض کو 2 روز قبل جناح اسپتال لایا گیا تھا۔

Read More »