کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں دو نوجوان جاں بحق اور تیسرا اپنی ایک ٹانگ سے محروم ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق شہر قائد میں بھاری گاڑیوں سے ہونے والے حادثات کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا، اور ان خونی حادثات میں روزانہ ہی شہری جانوں سے محروم ہورہے ہیں۔ سکھن …
Read More »پاکستان
بجٹ میں دودھ، ادویات اور اسٹیشنری پرعائد ٹیکس کی شرح کم کیے جانے کا امکان
اسلام آباد (پبلک پوسٹ )بجٹ میں دودھ، ادویات اور اسٹیشنری پر عائد ٹیکس کی شرح کم کیے جانے کا امکانآئندہ بجٹ میں ڈیری ملک پر سیلز ٹیکس کو 18 فیصد سے کم کر کے 10 سے 12 فیصد کیا جاسکتا ہے جس سے یہ اشیاء سستی ہوجائیں گیحکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں دودھ، ادویات …
Read More »کراچی: سی ٹی ڈی کے نام پر وارداتیں کرنیوالی ’جعلی ٹیم‘ پکڑی گئی، اسلحہ، واکی ٹاکی، ہتھکڑی برآمد
کراچی کے علاقے صدر میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے انٹیلی جنس ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے مختصر مدت کے لیے اغوا میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ، واکی ٹاکی، ہتھکڑی اور گاڑی برآمد کرلی۔ اطلاعات کے مطابق سی ٹی ڈی حکام نے بتایا کہ گرفتار ملزمان کا گینگ خود کو سی ٹی ڈی اور …
Read More »کراچی میں بزرگ خاتون کے اندھےقتل کا معمہ حل، دو ملزمان گرفتار
کراچی (پبلک پوسٹ )انویسٹی گیشن پولیس نے بارہ دری اپارٹمنٹ میں عمر رسیدہ خاتون کے اندھے قتل کا معمہ حل کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن علینہ راجپر کے مطابق کارروائی کے دوران گرفتار ملزمان کی شناخت آصف عرف پھلا اور رحمان عرف ٹڈی کے ناموں سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق …
Read More »کمپیٹیشن کمیشن کا 8 بڑی پولٹری ہیچریوں کو کارٹل بنانے پر 15 کروڑ روپے جرمانہ
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان نے چوزوں کی قیمتوں میں گٹھ جوڑ اور مصنوعی اضافے پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے 8 بڑی پولٹری ہیچریوں کو کارٹل بنانے پر 15 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ کمپٹیشن کمیشن کے مطابق ڈے اولڈ چوزے کی قیمت میں 346 فیصد تک اضافہ کیا گیا جس کے باعث براہ راست چکن کی قیمت …
Read More »پاکستان اسپانسرڈ دہشت گردی کا شکار، پہلگام واقعے کے بعد بھارت نے جارحانہ رویہ اختیار کیا، اسحاق ڈار
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری کے ہمراہ وزارت خارجہ میں اہم پریس کانفرنس کررہے ہیں۔ پریس کانفرنس کے آغاز پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ نیوز کانفرنس کا مقصد سب کو آگاہ کرنا ہے، واقعے کے بعد بھارت نے غیر ذمہ دارانہ اور …
Read More »سندھ حکومت نے پنک اور نارمل ٹیکسی سروس کا آغاز کردیا
کراچی (پبلک پوسٹ )سندھ حکومت نے پیپلز پنک اور نارمل ٹیکسی سروس کا آغاز کردیا۔ سندھ حکومت عوامی ٹرانسپورٹ کے نظام میں انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے پیپلز پنک اینڈ نارمل ٹیکسی سروس کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ سندھ کے سینئر وزیر برائے اطلاعات و نشریات، ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان پیپلز …
Read More »راولپنڈی:تلخ کلامی پر خاتون نےفائرنگ کرکے 2 خواتین کو زخمی کردیا
راولپنڈی کے تھانہ گوجرخان کی حدود میں خاتون کی فائرنگ سے 2 خواتین زخمی ہوگئیں۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے موقع پر پہنچ گی، زخمی خواتین کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، شہروز کالونی بڑکی کی رہاہشی مسماتہ شمائلہ عروج کے گھر مسماتہ حلیمہ سعدیہ مسماتہ فوزیہ کے ہمراہ ملنے آئی۔ پولیس نے بتایا کہ گفتگو کے دوران مسماتہ حلیمہ سعدیہ اور مسماتہ فوزیہ …
Read More »بین الاقوامی سطح پر پاکستانی کاروباری برادری اپنا لوہا منوا رہی ہے: وزیراعظم
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر پاکستانی کاروباری برادری اپنا لوہا منوا رہی ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیرِ صدارت ایف بی آر اصلاحات میں سرمایہ کاروں کی شمولیت اور مواقع پر اجلاس ہوا۔ اجلاس کو ایف بی آر میں ڈیجیٹل اصلاحات کے مختلف مراحل اور سرمایہ کاری کے مواقع پر بریفنگ …
Read More »پاکستان پر الزامات:نجم سیٹھی نےبھارتی صحافی کو لاجواب کردیا
اسلام آباد (پبلک پوسٹ )سینئر صحافی نجم سیٹھی نے حالیہ کشیدگی پر بھارتی صحافی کے الزامات پر انہیں لاجواب کردیا اور کہا کہ پانی بند کرنے پر پاکستان واقعی ایٹمی ہتھیار استعمال کرسکتا ہے، بھارت کے پاس پہلگام حملے کے ثبوت ہیں تو عالمی برادری کے سامنے پیش کیے جائیں۔ یہ بات انہوں نے سینئر بھارتی صحافی کرن تھاپر کو …
Read More »
THE PUBLIC POST