دنیا

پنکج ترپاٹھی کی بیٹی کی شوبز میں انٹری، والد کیساتھ پہلی پرفرمانس

بالی ووڈ کے نامور اداکار پنکج ترپاٹھی نے 12 سال بعد تھیٹر میں واپسی کرتے ہوئے اپنی بیٹی کے ساتھ اسٹیج شیئر کیا اور اسے زندگی کا یادگار لمحہ قرار دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پنکج ترپاٹھی 12 سال بعد مختصر کردار کے ساتھ میوزیکل کامیڈی ڈرامہ ’لیلائج‘ کے ذریعے تھیٹر میں واپسی کر رہے ہیں۔ یہ ڈرامہ پنکج …

Read More »

’اتنا پیسہ بھی نہیں ملتا کہ ہم روزی روٹی برقرار رکھ سکیں‘، بھارتی گلوکار ابھیجیت ساونت کا انکشاف

انڈین آئیڈل کے پہلے سیزن کے فاتح گلوکار ابھیجیت ساونت نے اریجیت سنگھ کے پلے بیک گلوکاری چھوڑنے کے اعلان کے بعد ایک انکشاف کیا ہے۔ گلوکار اریجیت سنگھ نے گزشتہ ماہ پلے بیک سنگنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پوسٹ کے ذریعے کیا تھا۔ اپنے پیغام میں اریجیت نے لکھا تھا کہ ‘ہیلو، سب کو …

Read More »

ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات شروع

ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات شروع ہو گئے۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وفد کی نمائندگی ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کر رہے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عباس عراقچی کے ہمراہ نائب وزیرِ خارجہ برائے سیاسی امور مجید تخت روانچی، ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی، نائب وزیر خارجہ برائے اقتصادی امور حامد غنباری اور …

Read More »

امریکا اور روس کے درمیان آخری جوہری معاہدہ ختم،دنیا ایک نئے خطرناک دور میں داخل

واشنگٹن/ماسکو: امریکا اور روس کے درمیان جوہری ہتھیاروں کی تعداد کو محدود کرنے والا آخری بڑا معاہدہ نیو اسٹارٹ آج 5 فروری کو ختم ہوگیا، جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹیجک جوہری کنٹرول کا کوئی فعال معاہدہ باقی نہیں رہا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیو اسٹارٹ معاہدے کی مدت ختم ہونے کے باوجود امریکا اور روس کے …

Read More »

’بدترین رپورٹر ہو، کبھی آپ کو مسکراتے ہوئے نہیں دیکھا‘: ٹرمپ کی خاتون صحافی سے نوک جھونک

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اوول آفس میں پریس کانفرنس کے دوران ایک خاتون صحافی پر برہم ہوگئے۔ پریس کانفرنس کے دوران صحافی کیٹلن کولنز نے ڈونلڈ ٹرمپ سے بدنام زمانہ جنسی اسکینڈل ایپسٹین سے متعلق سوال پوچھا تو وہ طیش میں آگئے اور رپورٹر کو برا بھلا بھی کہا۔ امریکی صدر نے خاتون صحافی سے کہا کہ آپ ایک بدترین …

Read More »

انسٹاگرام پر وائرل انفلوئنسرجڑواں بہنیں اے آئی سے تیار کردہ نکلیں

انسٹاگرام پر مقبول انفلوئنسر جڑواں بہنوں کے فالوورز کی تعداد تقریباً تین لاکھ تک پہنچ چکی ہے تاہم یہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کردہ نکلیں۔ Itsvaleriaandcamila نامی انسٹاگرام اکاؤنٹ نے گزشتہ دو ماہ کے دوران غیر معمولی ظاہری شکل کے باعث خاصی توجہ حاصل کی، یہ اے آئی سے تیار کردہ کردار خود کو حقیقی قرار دیتے رہے …

Read More »

مریض کے جسم کے اندر سےپہلی جنگِ عظیم کاگولہ برآمد ہونے پر اسپتال میں ہنگامہ

فرانس کے ایک اسپتال میں اس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب ڈاکٹروں نے ایک مریض کے جسم کے اندر پہلی جنگِ عظیم کا زندہ توپ خانے کا گولہ دریافت کیا، جو 24 سالہ نوجوان کے جسم کے پچھلے حصے میں پھنسا ہوا تھا، جس کے بعد احتیاطی طور پر اسپتال کے بعض حصے خالی کرا لیے گئے۔ نیویارک …

Read More »

پریانکا چوپڑا نے بالی ووڈ میں واپسی سے متعلق خاموشی توڑ دی

ہالی ووڈ میں عالمی شہرت حاصل کرنے کے بعد اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بھارتی سنیما میں واپسی سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔ ایک انٹرویو میں 43 سالہ اداکارہ نے کہا کہ مجھے بے حد خوشی ہے کہ میں واپس آ رہی ہوں اور بھارت میں فلم کر رہی ہوں، کیونکہ اگر بھارتی سنیما میں واپسی کا کوئی اور …

Read More »

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان مشکل میں،ہتکِ عزت کا مقدمہ ممبئی منتقل

دہلی ہائی کورٹ نے آئی آر ایس افسر سمیر وانکھیڑے کو بالی ووڈ خان شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ویب سیریز دی بیڈز آف بالی ووڈ کے خلاف دائر ہتکِ عزت کا مقدمہ ممبئی کی عدالت میں لے جانے کی اجازت دے دی۔ بھارتی عدالت نے قرار دیا کہ دہلی ہائی کورٹ کو اس معاملے کی سماعت …

Read More »

آن لائن گیم کھیلنے سے منع کرنے پر3 بہنوں نے خودکشی کرلی

بھارت میں آن لائن گیم کھیلنے سے منع کرنے پر 3 بہنوں نے عمارت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد میں پیش آیا جہاں گیم کھیلنے سے منع کرنے پر تین بہنوں نے عمارت کے نویں فلور سے چھلانگ لگا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 12 سالہ …

Read More »